بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 18 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ آج فائنل معرکے میں فیصلہ ہوجائیگا، شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

Sunday, 17 September, 2023

لاہور ، ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ، سری لنکا اور بھارت آج فائنل معرکے میں آمنے سامنے ہونگے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا ، پر یما داسا سٹیڈیم میں چوکے چھکوں کا مقابلہ ہوگا ، سری لنکا پانچ مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ، دفاعی چیمپئن آئی لینڈرز بھارت کو میچ میں ٹف ٹائم دینگے۔بھارت کی ٹیم بھی چھ دفعہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکی ہے تاہم اس مرتبہ کیا کارکردگی دکھاتی ہے یہ وقت ہی بتائے گا بھارتی ٹیم کو آخری میچ میں بنگلہ دیش سے شکست کی ہزیمت اُٹھانا پڑی تھی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *