بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں پر اپیلیں آج دائر کی جائیں گی

Sunday, 31 December, 2023

انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلوں پر آج سے اپیلیں دائر کی جا سکیں گی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع، قبول یا مسترد کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کا عمل آج سے 3 جنوری تک جاری رہے گا۔ الیکشن ٹریبونل ان اپیلوں پر 10 جنوری تک فیصلہ کرے گا جب کہ امیدوار 12 جنوری تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے۔ امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے، عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *