بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 18.3°C
Thursday, 22 October 2026 | پاکستان: 12 جمادی الاول 1448

راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ، مریض رل گئے

Sunday, 4 August, 2024

حکومت کی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہمی کا دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات ناپید ہوگئی ہیں۔اسپتال عملے کی نااہلی کے باعث مریض رل گئے ہیں۔ جبکہ واحقین مریضوں کو ہاتھ میں پکڑ کر درپ لگوانے پر مجبور ہیں۔بچے ،بزرگ مرد وخواتین کئی کئی گھنٹے لائنوں میں انتظارپر مجبور ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *