بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 18.3°C
Thursday, 22 October 2026 | پاکستان: 12 جمادی الاول 1448

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی

Thursday, 29 August, 2024

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محوس کیے گئے۔پشاور، مردان، ملاکنڈ، چارسدہ، صوابی، اپردیر اور ایبٹ آباد میں سوات، شمالی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے حسوس کیے گئے جبکہ وادی نیلم، اٹھ مقام سمیت کیرن، اپرنیلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے پنجاب کے شہروں ملتان، بھلوال، پھالیہ، خوشاب، ساہیوال اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *