بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 22 October 2026 | پاکستان: 13 جمادی الاول 1448

نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر سرگودھا روڈ پر احتجاج

Sunday, 22 September, 2024

فیصل آباد سرگودھا روڈ پر لواحقین نے نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جس کے باعث کئی گھنٹے ٹریفک معطل رہی۔لواحقین کا کہنا ہے کہ نوجوان کو 5 روز قبل نجی اسپتال میں اپینڈیسائٹس کے باعث اسپتال لایا گیا تھا، انتظامیہ کی غفلت کے باعث نوجوان کی موت ہوئی۔نجی اسپتال انتظامیہ نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مریض کے گردے بھی خراب ہوگئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *