بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 13.1°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

آپریشنل مسائل ، کراچی ، لاہور و اسلام آباد کی 7پروازیں منسوخ

Tuesday, 8 October, 2024

آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 7 پروازیں منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہوئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 منسوخ کردی گئیں۔اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی دو پروازیں پی ایف 125 اور 126 جبکہ اسلام آباد سے چترال جانے والی پروازیں پی کے 660 اور 661 منسوخ کردی گئیں۔استنبول سے کراچی جانے والی 4 پروازیں 1 سے 1.5 گھنٹے اور جدہ سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 832 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز PK 783 دو گھنٹے تاخیر سے 02:00 بجے روانہ ہوگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *