بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 22 June 2026 | پاکستان: 8 محرم 1448

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی

Wednesday, 12 March, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 660 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 29 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے 20 ارب 26 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 48 ارب روپے ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *