بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 27 September 2026 | پاکستان: 17 ر بیع الثانی 1448

پاک بحریہ کی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

Thursday, 22 May, 2025

اسلام آباد:پاک بحریہ نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت ،کانفرنس کا اہتمام 12 سے 14 مئی تک بحرین میں کیا گیا،کانفرنس میں 46 CMF پارٹنر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی
کانفرنس میں پاک بحریہ کی نمائندگی کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کموڈورسہیل احمد عظمی نے کی،چیف آف سٹاف CTF-151، کیپٹن اشفاق علی نے نے CMF کی حکمت عملی کو سپورٹ کرنے کے لیے CTF-151 کا پلان پیش کیا
کانفرنس میں پاک بحریہ کی شرکت خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی عکاس ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *