بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.3°C
Thursday, 02 July 2026 | پاکستان: 17 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا: بیرسٹر سیف

Wednesday, 28 May, 2025

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا۔بنوں کمشنر آفس میں میڈیا سے بات چیت میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت نے بانی چیئرمین کو بے بنیاد سیاسی مقدمات میں بند کر رکھا ہے۔
اس سے قبل بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت وفد کی قیادت کی اور بنون میں جرگہ مشران سے گفتگو کی۔بیرسٹر سیف کے ساتھ وفد میں چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس بھی شامل تھے۔جرگہ مشران نے وفد کو بتایا کہ علاقے میں بے امنی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *