بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.3°C
Thursday, 02 July 2026 | پاکستان: 17 محرم 1448

بانی پی ٹی آئی سے کل بیرسٹر گوہر سمیت چھ وکلا اور اہل خانہ ملاقات کرینگے

Monday, 7 July, 2025

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا رہنماوں کی ملاقات کے دن پر پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست اڈیالا جیل راولپنڈی کے حکام کو بھیج دی۔
فہرست میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں، جبکہ بیرسٹرسلمان صفدر، نعیم پنجوتھا، نیاز اللہ نیازی اور ظہیر عباس کینام بھی فہرست کا حصہ ہیں۔
وکلا رہنما کل بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالا جیل پہنچیں گے۔ بانی پی ٹی آئی سے کل فیملی کی ملاقات کا بھی دن ہے۔ ان کی بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمی خان بھی اڈیالا جیل آئیں گی۔ بشری بی بی کی فیملی بھی کل ملاقات کیلئے اڈیالا جیل پہنچے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *