بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 18 October 2026 | پاکستان: 8 جمادی الاول 1448
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Sunday, 18 October, 2026

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم نے 16 ہزار رنز کا ہدف عبور کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا نام درج کروا دیا۔

 

بابراعظم 16ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 45 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *