بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.5°C
Tuesday, 20 October 2026 | پاکستان: 10 جمادی الاول 1448
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت

سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر!ہزاروں روپے قیمت میں بڑی کمی

Tuesday, 20 October, 2026

کراچی: عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کا بھاؤ مستحکم رہا۔آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے پر آگیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 6234 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر گر کر 4129 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *