فیصل آباد ،لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی ،ہلاکتیں 9 ہوگئیں June 23, 2024 فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں « مزید پڑھیں