وزیراعظم کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، ڈاکٹر ز نے آرام کا مشورہ دیدیا July 30, 2024 شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، « مزید پڑھیں