اروند کیجریوال کا دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان September 15, 2024 دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال آئندہ 48 گھنٹوں میں باضابطہ طور پر عہدے سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔اس حوالے سے اروند کیجریوال کا کہنا « مزید پڑھیں