این اے 127 سے بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر December 27, 2023 لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔عام انتخابات 2024 کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر شہری محمد « مزید پڑھیں