بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ
دنیاکی سب سے اہم ترین اور اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سلطنت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر بروز اتوار1876 ءوزیر مینشن، نیو نہم روڈ کراچی میں پیدا ہوئے۔قائد اعظم نے ۱۱ ستمبر1948 ءکراچی میں ہیں ہی وفات پائی۔ قائد اعظم کا مزار کراچی میں واقع ہے۔قائد […]