برطانیہ؛ سارہ کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد September 15, 2023 لندن: برطانوی پولیس نے 10 سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سرے پولیس کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ « مزید پڑھیں