9 برس پہلے دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا، وزیراعظم December 16, 2023 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا « مزید پڑھیں