بشری بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا September 11, 2023 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف « مزید پڑھیں