بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری October 25, 2023 رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق « مزید پڑھیں