بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 25 July 2026 | پاکستان: 11 صفر 1448

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کسی گروپ کو ملک کے اندر یا باہر دہشتگرد حملوں کی اجازت نہیں دیتا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی گروپ کو ملک کے اندر یا باہر دہشت گرد حملوں کی اجازت نہیں دیتا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری

« مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے بہترین انداز میں وفد کی قیادت کی، شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بہترین انداز میں وفد کی قیادت کی۔پاکستانی سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ برسلز میں پاکستان کی سفارتی ٹیم نے کامیاب دورہ مکمل کیا۔

« مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا ہے کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی بانی

« مزید پڑھیں

امید ہے آئین کے بانی کو اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملے گا؟ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے بانی آئین کو سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس چل رہا ہے،

« مزید پڑھیں

این اے 196 ، بلاول بھٹو زرداری کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے تمام 303 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آ گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔جے یو آئی ف کے

« مزید پڑھیں

یوکرین۔روس تنازعہ کا واحد حل سفارتکاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں، تیسری دنیا کی معیشتیں اس وقت دباﺅ کا شکار ہیں، دنیا

« مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی دوران ملاقات پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات ،سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ

« مزید پڑھیں