بلاول بھٹو زرداری کی یورپین یونین کے خارجہ امور سے ملاقات February 20, 2023 پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی، « مزید پڑھیں