بلا پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد
بلا پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔الیکشن کمیشن […]