بلے کے بغیر الیکشن
میں نے تو کافی پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ اتنے اہم ، تاریخی بلکہ عجیب ہی الیکشن ہوں گے جو ہونے سے پہلے ہی مشکوک و متنازعہ ہو گئے ہیں ، استاد اسد امانت علی خان اور عہد موجود میں کلاسیکل گائیگی کے پردھان حامد علی خان یاد آ رہے ہیں جنہوں نے […]