بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

بمباری

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی

« مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا جہاں اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا،

« مزید پڑھیں

غزہ میں وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے دو ماہ مکمل، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز

« مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا،

« مزید پڑھیں