بیانیوں کی چمک اور زمینی حقیقتوں کی دھند
پاکستان کی موجودہ صورتحال ایک ایسے تضاد کی تصویر پیش کرتی ہے جس میں اوپر کی سطح پر کامیابیوں، سفارتی پیشرفت اور بہتر ہوتے ہوئے قومی تاثر کی کہانیاں سنائی جا رہی ہیں، جبکہ اندرونی سطح پر عام شہری کی زندگی بنیادی مسائل کے بوجھ تلے مزید دبتی جا رہی ہے۔ یہ وہ فاصلہ ہے […]
