تیل کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل January 30, 2023 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے کے بعد ہر طبقہ فکر کے جہاں چودہ طبق روشن ہوئے وہیں سخت رد عمل بھی سامنے آرہا ہے،تاجر تنظیموں سیاسی وسماجی مذہبی حلقوں اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں « مزید پڑھیں