جعفر ایکسپریس سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد پشاور کیلئے روانہ March 27, 2025 ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد جعفر ایکسپریس پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔ جعفر ایکسپرس 11 مارچ کو کچھی میں دہشتگرد حملے کے بعد سے معطل تھی۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے گزشتہ روز « مزید پڑھیں