
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں 15 بچے سوار تھے۔واقعے میں ڈرائیور اور دیگر بچے محفوظ رہے۔پولیس
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر
جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خلہ سے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں۔ ڈی ایس پی تحصیل توئی خلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل حمید شاہ اور اشرف دوتانی کے نام سے ہوئی۔ انہوں نے بتایا
جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دوجا غنڈئی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی
جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ چھ جوان بھی شہید ہوئے، جنوبی وزیرستان کے علاقے عثمان منڈا میں پاک فوج نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا آپریشن میں ایک ہائی پروفائل دہشت گردی کی کارروائی کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت
پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا،شکئی اور نیزی نارائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔برفباری اور سرد موسم کی وجہ سے علاقہ