جیکب آباد میں کارروائی ، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد September 1, 2024 محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے جیکب آباد میں کارروائی کرکے منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔ ایکسائز حکام نے جیکب آباد چیک پوسٹ پر رات ساڑھے 12 بجے کے قریب معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کی « مزید پڑھیں