وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اوورسیز ٹریڈ اینڈ بزنس لنکیجز شہریار میمن کی ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر احسن رضا شاہ سے اہم ملاقات
دکھی انسانیت کی خدمت April 3, 2023 الخدمت فاو ¿نڈیشن ہر سال رمضان میں سحر اور افطار کے لیے فوڈ پیکج کا انتظام کرتی ہے۔ الخدمت کے تحت لاہور شہر میں چار جگہوں پر الخدمت دسترخوان سے 20 روپے میں لوگوں کو کھانا مہیا کیا جارہا ہے۔ « مزید پڑھیں