شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کرلیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے ، احسن اقبال July 31, 2024 وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا « مزید پڑھیں