عاطف اسلم کی 7 سال بعد بالی ووڈ میں دوبارہ واپسی
ممبئی: گلوکار عاطف اسلم 7 سال بعد بالی ووڈ کی فلم کے لیے گانا گائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی فلموں کو متعدد سپر ہٹ گانے دینے والے عاطف اسلم بالی ووڈ کی نئی فلم ” لو اسٹوری آف 90 ٹیز” میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ عاطف اسلم 7 سال […]