عظمیٰ خان کےخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی September 1, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت « مزید پڑھیں