عمران خان نے کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم کو ڈی جی ISI کےعہدے سے ہٹایا، وزیراعظم May 23, 2023 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کی کرپشن کی نشاندہی پر جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے برطرف کیا تھا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب « مزید پڑھیں