عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کی ذاتی حیثیت میں عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس عامر […]