
ملکی سیاست کا حال یہ ہے الیکشن پانچ سال کے لئے ہوئے مگر ممبران اسمبلی خود ہی اقتدار سے باہر ہو جانے پراسمبلی سے باہرچلے جاتے ہیں اوروقت سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں اور پھرالیکشن کرانے کی رٹ لگاتے
اس وقت ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے ۔ ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے اس ملک کو بیدردی سے نوچاگیا۔اس کی اور قوم کی عزت کوداﺅ پر لگایا گیا۔اپنے ذاتی سکون وآرام کےلئے ملک عزیز کے وقار کو