ملتان ٹیسٹ ، ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے October 10, 2024 ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے۔بخار کے باعث ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ میدان میں نہیں آئے۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار « مزید پڑھیں