محکمہ پولیس خیبر پختونخوا ، سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی September 15, 2024 خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔خط میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔خیبرپختونخوا « مزید پڑھیں