مریضوں کی بینائی جانے کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن پر پابندی عائد September 26, 2023 کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے ڈرگ انسپکٹرز نے نگراں وزیر صحت کی ہدایت پر اسپتالوں، گوداموں اور فارمیسیز سے ایواسٹن انجکشنز تحویل میں لینا « مزید پڑھیں