خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ August 28, 2024 خیبرپختونخوا میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا۔صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے متعلق وفاقی محکمہ داخلہ نے تفصیلات طلب کر لیں، رجسٹرڈ گاڑیوں، جائیداد، اثاثوں اور کارخانوں کی تفصیلات « مزید پڑھیں