بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.1°C
Wednesday, 14 October 2026 | پاکستان: 4 جمادی الاول 1448

مشعال ملک

جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مودی جارحیت دہراتا رہے گا: مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مودی جارحیت دہراتا رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیرِ

« مزید پڑھیں

جنگی حالات کے باوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا: مشعال ملک

چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرمشعال ملک نے کہا ہے کہ جنگی حالات کیباوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا گیا۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ تمام سیاست دان اکٹھیہوجائیں، سیاست دان ہوش کیناخن لیں،

« مزید پڑھیں

سید علی گیلانی ایک شخص کا نہیں سوچ اور انقلاب کا نام ہے ، مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی ایک شخص کانہیں بلکہ ایک سوچ اور انقلاب کا نام ہے۔عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک

« مزید پڑھیں