مشہور کمپنی ایپل نے2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا February 1, 2023 کیلیفورنیا:مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔ایپل تجزیہ کارمنگ چی کو نے ٹوئٹرپر لکھا کہ وہ پر امید ہیں کہ 2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا جائے گا۔تجزیہ « مزید پڑھیں