جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی February 29, 2024 جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی « مزید پڑھیں