نیب قوانین میں تبدیلی، اہم شخصیات کے مقدمات ختم میں تبدیلی، اہم شخصیات کے مقدمات ختم September 17, 2022 قومی احتساب بیورو کے قوانین میں ترمیم کے بعد نیب کی جانب سے 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واپس کیے گئے ریفرنسز میں وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر « مزید پڑھیں