وارنٹ گرفتاری پر ایڈریس بنی گالاتو پولیس لاہور کیوں پہنچی؟ شبلی فراز کا سوال March 15, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آیا پولیس پیشی سے چار، پانچ دن پہلے کیوں آگئی؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا « مزید پڑھیں