کھیل

ورلڈکپ : بابراعظم نے جنوبی افریقا سے شکست کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا سے ہونے والے میچ میں فتح کے قریب پہنچنے کے بعد شکست کی وجہ بتا دی۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا جو کہ انتہائی مایوس کن اور قابل افسوس ہے […]

Read More