خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف،بلاول بھٹوسمیت دیگر وفاقی وزراء آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ جائیں گے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات پر صدر رجب طیب اردوان سے اظہار یکجہتی کریں گے۔ترکیہ کے صدر سے ملاقات […]

Read More