خضدار ، ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق April 16, 2023 بلوچستان کی خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ پر تھے اور عید کی چھٹیوں پر لسبیلہ جارہے تھے ۔رپورٹس « مزید پڑھیں